Pages

Friday, October 21, 2011

پہلا بلاگ

بیٹھے بیٹھے بلاگ لکھنے کی سوجھی تو بس دیکھ لیں لکھ رہے ہیں۔۔ یہ کام ذرا بھی مشکل نہیں ہے اگرآپ کے جی میں بھی ایسا کچھ آئے تو ہماری طرح بس شروع کیجیے ۔۔ 
سچی بات تو یہ ہے کہ بلاگ لکھنے کا خیال کافی عرصے سے ذہن میں کہیں پل رہا تھا۔ بس ہمت آج کی ہے اور سب کچھ تج کر{سب کچھ سے مراد صرف سستی ہے} ابتدا کی ہے۔ اب آگے دیکھیے کیا ہوتا ہے